منگلورو ،29 ؍ نومبر (ایس او نیوز) جنوبی کینرا کے ڈپٹی کمشنر روی کمار ایم آر نے بتایا کہ یکم دسمبر سے سورتکل گیٹ پر ٹول وصولی مکمل طور پر بند ہوجائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی طرف سے موصولہ سورتکل گیٹ پر ٹول وصولی سے متعلقہ مراسلہ کی بنیاد پر یہ حکم جاری کیا جا رہا ہے جس اطلاق 30 نومبر کی نصف شب سے ہوگا ۔